22 جولائی، 2015، 12:57 AM

یمنی فوج کی مآرب میں القاعدہ پر کاری ضرب

یمنی فوج کی مآرب میں القاعدہ پر کاری ضرب

یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کا ساتھ دینے والے القاعدہ دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کا ساتھ  دینے والے القاعدہ دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ مآرب کے شہر الجدعان میں لڑاغی کے دوران القاعدہ کے کئي درجن دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی ذرائع کے مطابق القاعدہ کے افراد الجدعان علاقہ سے فرار ہوگئے ہیں۔ادھر یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور بیہودہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔

News ID 1856790

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha